پاکستان

اس کیٹا گری میں 3735 خبریں موجود ہیں

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ دورےپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پیر کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے…

بنوں، پولیس اسٹیشن اور چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار زخمی،ملزمان فرار

بنوں(نیوز ڈیسک )بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی تھانے اور مزونہ پولیس چوکی پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر نصب تھرمل کیمرہ…

سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے، عوام کو جب کام ہوتا نظرآئے گا تو وہ مطمئن ہوں گے،نوازشریف

لندن ( اے بی این نیوز    )نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے۔ ہمارے دور میں ترقی ہورہی تھی کہ ہمیں نکال دیا گیا۔ فیصلے پر عوام کو جو ردعمل آنا چاہیے تھا وہ نہیں آیا،شکوہ ہمیشہ…

فارم47والی حکومت قانون سازی کی مجاذنہیں،سید محمد علی سرفراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنما پی ٹی آئی سید محمد علی سرفراز نے کہا ہےکہ 2024پر ہرطرف سے اعتراضات عائد ہوئے۔ فارم47والی حکومت قانون سازی کی مجاذنہیں تھی۔ 26ویں آئینی ترمیم میں بہت سی چیزیں کلیئر نہیں۔ وہ اے…

مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی کےموقف میں مماثلت ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سب کوپتہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ 180نشستیں جیتنےوالاجیل میں اور17نشستیں جیتنےوالاوزیراعظم ہے۔ رکاوٹوں کی وجہ سےعلی امین گنڈاپورکواپنےساتھ کرین لانی…

سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ۔ لاہور میں جمعہ اوراتوار کی رات ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ باقی دنوں میں وضع کردہ اوقات کے مطابق بڑی…

عدم اعتماد کے وقت اسمبلی تحلیل کرنے کا منصوبہ صرف4لوگوں کو پتہ تھا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں نے جنرل فیض اورعمران خان سے کہا کہ نوازشریف کو باہر نہ بھیجیں۔ ذاتی طور مریم نواز کو جیل بھیجنے کا بھی مخالف تھا۔ جنرل باجوہ کو بتایا…

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا بدنام زمانہ اشتہاری گرفتار

گجرا ت( نیوز ڈیسک ) ایک بڑی کارروائی میں، ایف آئی اے کے گوجرانوالہ زون نے لیبیا کشتی کے سانحے میں ملوث اور انسانی سمگلنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب ایک ہائی پروفائل مفرور بشیر احمد کو گرفتار کر لیا…

اسلام آباد کیش وین حملے کا دوسرا زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کے سیکٹر G-9 میں ایک بینک کی کیش وین پر حملہ کرنے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا ایک اور شخص آج مقامی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے…

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے اندر دفعہ 144 نافذ کر دی، جو فوری طور پر اگلے دو ماہ کے لیے نافذ العمل ہے۔یہ اقدام مبینہ طور پر ماحول کے…