پاکستان

اس کیٹا گری میں 3725 خبریں موجود ہیں

رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا،3 سال کیلئے فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا۔ سلیم خان کو نیارجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔ رجسٹرار سلیم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر ہیں۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض ( اے بی این نیوز      ) سعودی عرب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بدھ کے زوز پاکستان کے آرمی چیف جنرل…

سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور( اے بی این نیوز      )سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 31جنوری تک سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ پنجاب حکومت…

سرکاری و نجی دفاتر کا عملہ ورک فرام ہوم، سرکاری میٹنگز آن لائن کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزدیسک)پنجاب حکومت کا سرکاری ونجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فراہم ہوم کرنے کی ہدایات جاری ،پنجاب میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کرے گا ۔ صوبے میں اسموگ اورفضائی…

سرینا چوک پر انڈر پاس کی تعمیر جاری، عوام کو مشکلات سے بچانے کیلئے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ڈھوکری سرینا چوک پر انڈر پاس کی جاری تعمیر کے لیے ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق، گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ…

آج ن لیگ جوکررہی ہےاس کاجواب اسےدیناپڑےگا،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق گورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ پچھلے2سال سےملک میں جوہورہاہےسب کےسامنےہے۔ حکومت جوآئین کیساتھ کررہی ہےکیااب کچھ بچاہے؟ عوام کےمفادکیلئےکچھ نہیں کیاجارہا۔ن لیگ کیساتھ پی ٹی آئی نےماضی میں غلط کیا۔ آج ن لیگ…

وائٹ ہائوس کا کون بنے گا نیا مکین،ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے دار مقابلہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )پانسہ پلٹنے والی تمام 7 ریاستوں میں ٹرمپ کو 4 اور کملا ہیرس کو 3 میں برتری حاصل ہے،دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔امریکا کی ساتوں سوئنگ ریاستوں میں پولنگ جاری ہے، جہاں ڈونلڈ…

وفاق کی جانب سے عارضی آسامیاں ختم کرنے کے بعد جانے والے ملازمین کو کیا ملے گا،فارمولا سامنے آگیا،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور مالی بچت کے اقدامات کے تحت تمام عارضی اور ہنگامی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اس فیصلے کو تمام وزارتوں…

کوئی سمجھتاہے ٹرمپ آگیایہاں کوئی فرق پڑیگاتویہ ان کاخواب ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشکل رکاوٹوں کودورکرنےکیلئےہمارےذہن میں سب کچھ تھا۔ آئینی ترمیم پاس کرائی تودوتہائی اکثریت سےایک ووٹ زیادہ تھا۔ آئینی ترمیم کیلئےمختلف جماعتوں کےپاس ہمیں جاناپڑا۔ جب ہم…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا سیاسی ڈھانچہ ختم ہوگیاہے، شاہد خٹک

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )رہنما تحریک انصاف شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد موجودہ نظام کے خلاف ہے۔ کیااس سسٹم نےعمران خان کوکوئی ریلیف دیا؟ ایک سال سےزائدہوگیاعمران خان جیل میں قیدہیں۔ تحریک انصاف پاکستان کی سب بڑی سیاسی…