پاکستان
روسی صدر کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کی پیشکش
ترکیہ اور امریکی سفارتخانے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ روسی صدر نے پاکستانی قیادت، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے تعزیت…
کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی
کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں پاکستان بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے اور ریلوے پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس نے حیدرآباد اسٹیشن پر کارروائی کرتے…
بغیر اجازت سرکاری ادارے کے نام کا استعمال، ایف آئی اے نے 8 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوٹس جاری کردیے
لاہور : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کی 8 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سرکاری ادارے کے نام کی بغیر اجازت استعمال پر نوٹس جاری کیے ہیں۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ان سوسائٹیوں کی انتظامیہ…
خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ، پیر سے اسکولز کھولنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے پانچ روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
لسبیلہ اور بہاولپور میں ٹریفک حادثات،4 افراد جاں بحق ،17زخمی
گوجرہ( نیوز ڈیسک ) ہفتے کے روز بیلہ اور گوجرہ میں دو ٹریفک حادثات میں چھ افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں مسافر کوچ ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر زور دار دھماکے کے تباہ کن لمحات دکھائے گئے ہیں۔ دھماکہ، جو صبح 8:18 بجے ہوا، ہلچل مچانے والے پلیٹ فارم کو…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر زوردار دھماکہ، 1شخص جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ ( نیوز ڈیسک ) ہفتہ کی صبح کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر زور دار دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق لوگ ایک پلیٹ فارم پر جمع تھے کہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ…
میں نہیں سمجھتا ٹرمپ کی عمران خان کےحوالےسےکال آئیگی،عطاتارڑ
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرکہاجارہاہےبانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوجائےگی۔ ہم نہیں سمجھتے پی ٹی آئی جوسوچ رہی ہےایساکچھ ہوگا۔ امریکاسےکال آنےوالی مضحکہ خیزباتیں کی جارہی ہیں۔ سٹیٹ ٹوسٹیٹ معاملات ہوتےہیں…
کل پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا جلسہ، عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرینگے،علی محمد خان
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ کل پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا جلسہ ہونے جارہاہے۔ جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا،عوام سے مشاورت ہوگی۔ احتجاج بھی ہوگا ،قانونی جنگ…
سموگ مسئلہ ، اتوار کو ہر قسم کی کاروباری سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے، عدالت کا حکم آگیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ جاری حکم کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس بلائیں۔ دیکھنے میں آیا ہے 11…