پاکستان

اس کیٹا گری میں 3722 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی رہائی کیلئے ان کی بہنوں اور بشریٰ بی بی میدان میں آنا ہوگا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ 9فروری کو پی ٹی آئی نے احتجاج کا ایک بڑا موقع ضائع کیا۔ عمران خان کی رہائی کیلئے بشریٰ بی بی اور اس کی بہنوں کومیدان میں…

کوئٹہ دھماکہ،بلوچستان حکومت کا صوبے میں 3روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   ) کوئٹہ دھماکہ،بلوچستان حکومت کا صوبے میں 3روزہ سوگ کا اعلان۔ 11سے13نومبر تک قومی پرچم سرنگوں رہے گا. کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے میں ہفتے کو27افراد شہید اور 60سے زائد زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ…

190 ملین پائونڈ ریفرنس عمران خان کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا گیا ہے۔ جس میں جو سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں آپ نے بطور وزیر اعظم…

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں اس وقت اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے حکومت اپنے مینڈیٹ اور پرفارمنس سے مطمئن ہوتی ہے۔ حکومت کے پاس مینڈیٹ اور پرفارمنس دونوں نہیں۔ الٹے سیدھے قانون بناکر ملک چلانا ناکامی…

سعودی عرب کے صحرا میں ناقابل یقین انو کھا ترین واقعہ،جان کر حیران ہو جائیں گے

ریاض( اے بی این نیوز   )سعودی عرب کے صحرا میں پہلی بار برف باری اور ژالہ باری ہوئی۔ یک شاندار اور بے مثال واقعہ میں سعودی عرب کا وسیع صحرا تاریخ میں پہلی بار برف سے ڈھکے موسم سرما کے تماشا…

پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کیلئے،کل راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

مظفر آباد میں بچوں نےچوہے مار گولیاں کھالیں، 2 بچے جاں بحق،2کی حالت تشویشناک

مظفر آباد( نیوز ڈیسک )مظفرآباد کے علاقے سری بھیری کے قریب پٹیکہ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ میں 4 بچوں نے چوہے مارنے والی زہریلی گولیاں کھالیں جس کسے 2 بچے جاں بحق جب کہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔…

سموگ بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر پیپلز پارٹی کی پنجاب حکومت پر کڑی تنقید

لاہور( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور اور گردونواح کو متاثر کرنے والے شدید سموگ کے بحران سے نمٹنے پر سخت تشویش کا اظہار…

مظفر گڑھ روڈ پر بس اور ٹرالر میں تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، 9 مسافر زخمی

بھکر( نیوز ڈیسک )اتوار کو بھکر میں مظفر گڑھ روڈ پر ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں اتوار کو مسافر بس کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق ہوگئے۔ بس اوچ شریف…

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا این ٹی ڈی سی کو تین اداروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، سستی بجلی فراہم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کو تین علیحدہ اداروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ بجلی کی خرید و فروخت کے عمل کو…