پاکستان
پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، جسٹس محسن اختر کیانی کی شدید تنقید
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پارلیمنٹ پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز کو ختم کر دیا…
پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخواحکومت نے وفاق کو ایک اور خط لکھ دیا
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری میں حصہ لینے کے لیے وفاقی حکومت کو دوسرا خط ارسال کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ کی جانب سے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام لکھے گئے…
سموگ کی وجہ فصلوں کا جلانا نہیں، اصل حکمرانوں نے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے،خواجہ آصف پھٹ پڑے
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سموگ کے مسئلے کی وجہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کے پیچھے اصل حکمرانوں کی حکمت عملی ہے جنہوں نے…
نومبر اور دسمبر میں شادیاں نہ کریں،لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اہم بیان
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت آئندہ سال کے لیے شہریوں سے درخواست کرے گی کہ…
کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کےہزاروں کیسز، ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے
پنجاب میں کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں ہوا۔ پنجاب پولیس…
عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ؟ تفصیلات عدالت میں جمع کروادی گئیں
لاہور: پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہیں۔ سرکاری وکیل کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان…
سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ قریب، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آئینی عہدہ دینے کی تیاری
اسلا م آبا ( نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب ،وفاقی حکومت کی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو آئینی عہدہ دینے کی تیاری ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن…
عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع ،بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے کل 54 مقدمات درج کررکھے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق لاہور…
پی ٹی آئی میں کوئی کنفیوژن نہیں ،سب ایک پیج پر ہیں، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہماری آئینی اور قانونی حق ہے۔ حتمی احتجاج کی کال پلان کے مطابق دی جاتی ہے۔ ہم نے طریقے کار کے مطابق تمام چیزوں…
چین کا دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جنرل لی کیاومنگ، کمانڈر پی ایل اے آرمی اور لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر، سی جی ایس پاکستان آرمی کے درمیان ملاقات پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹر، بیجنگ میں ہوئی۔ بات چیت میں…