پاکستان

اس کیٹا گری میں 3701 خبریں موجود ہیں

حکومت عمران خان کےباہرآنےکی صورت میں کچھ ضمانتیں چاہتی ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہمذاکرات کرنیوالوں کی کوشش ہے کوئی ناخوشگوارواقعہ نہ ہو۔ 6جنوری کافیصلہ مذاکراتی عمل پراثراندازنہیں ہوناچاہیے۔ مذاکراتی کمیٹی محتاط ہے کہ بانی کےمزاج کےمنافی کوئی کام سرزدنہ…

کاشف عباسی کو آئی جی اسلام آباد کے دفتر سے واپسی پر اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اغواء کاروں نے آئی جی اسلام آباد کی رٹ چیلنج کر دی۔ آئی جی سے ملنے آنے والے تاجر کو واپسی پر آئی جی دفتر سے 4 سو میٹر دوری پر اغواء کر لیا گیا…

پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز        )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا۔ پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں ان کےکیسزچل رہےہیں۔ سلمان اکرم راجہ نےکہاہمارےلوگوں کی رہائی کےراستے میں حکومت…

طالبان نے افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کر دی،عالمی ردعمل اور تشویش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حال ہی میں افغان طالبان نے خواتین کو غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) میں کام کرنے سے مکمل طور پر روک دیا ۔ افغان طالبان نے پابندی کی وجہ اسلامی لباس کے کوڈ…

کورونا کے بعد نئے جان لیوا وائرس کا حملہ،نشانہ نوجوان نسل،HMPV’ کے پھیلاؤ کی اطلاعات،جانئے احتیاطی تدابیر

بیجنگ ( اے بی این نیوز   ) کورونا کے 5 سال بعد چین میں کووڈ-19 جیسے نئے وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی اطلاعات ہیں جسے ہیومن میٹاپانو وائرس (HMPV) کہا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئے…

چینی ،پیاز،دال مونگ،انڈے،گھی ،دال مسور،بیف، باستمی چاول سمیت18 اشیا مہنگی،جانئے قیمتوں بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ، جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.26فیصد کمی ہو ئی۔ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل…

پاراچنار میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں نہ کھل سکیں، مظاہرین کا دھرنا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پاراچنار میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں نہ کھل سکیں۔ مظاہرین کا دھرنا جاری۔ خوراک اور ادویات کی قلت کے باعث عوامی مشکلات برقرار ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے مین شاہراہ پر کل سے…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی

نیو یارک ( اے بی این نیوز        )پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی۔ سلامتی کونسل میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے بھی تقریب…

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

سبی ( نیوز ڈیسک ) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 4.7 تھی ، کسی مالی وجانی نقصان کی کوئی…

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج کو ہوگا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج (جمعہ) کو ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سیکورٹی صورتحال اور پلان پر عملدرآمد…