پاکستان

اس کیٹا گری میں 3718 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، تفصیلات جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان بیورو آف شماریات نے 2017 سے 2023 تک پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں آبادی میں اضافے کی شرح کی تفصیلات جاری کر دیں۔ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا فیصلہ،عوام کو خوشخبری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھی گئی ہیں۔ وزیر اعظم منظوری دیدی۔اوگرا کی ورکنگ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

بشریٰ بی بی احتجاج کا حصہ بنیں گی یا نہیں اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ اسلام آباد پہنچنا ہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک سمیت کوئی جگہ مختص نہیں ہوئی۔ اسلام آباد پہنچنے کے بعد بیرسٹر…

پی ٹی آئی کاورکرعمران خان کی کال پرہی نکلےگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان اس نظریےپرقائم ہیں کہ موروثیت سیاست کیلئےزہرہے۔ میری خواہش ہے کہ احتجاج میں کرداراداکرسکوں لیکن آج میٹنگ میں نہیں بلایاگیا۔ مجھےمعلوم ہواہے کہ میٹنگ میں میرےمتعلق بھی…

پٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہو نے جا رہی ہیں،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ اوگرا نے پٹرولیم…

دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے عرس میں شرکت کےلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 15نومبر 2024ء تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب…

فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی پالیسی پر عملدرآمد نہیں ہوسکتا، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور پورا جنوبی خطہ بری طرح سے موسمیاتی تبدیلی کے زیر اثر ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سطح سمندر میں اضافے…

غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاوؤایک اہم چیلنج ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاوؤایک اہم چیلنج ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی تقریب سے خطاب میں کہا عالمی سطح پر معیشت ۔ افواج…

پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبے کی مزید 6 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کا تقرر کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد کو تھل یونیورسٹی بھکر کا وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد…

کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے 8 نشستیں جیت کر میدان مارلیا

کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی کی 10 میں سے 9 بلدیاتی نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر مصدقہ نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 8 نشستیں جیت لیں۔ پیپلز پارٹی نے تین چیئرمین، ایک وائس چیئرمین اور چار…