پاکستان
ہری پور میں سکول کا کام مکمل نہ کرنے پر طالب علم پر تشدد کرنے والا ٹیچر گرفتار
ہری پور( نیوز ڈیسک )ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقے کنتھلہ میں 13 سالہ طالب علم کو اسکول کا کام نہ کرنے پر ٹیچر نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔مقتول کا نام ذیشان ولد محمد رمضان ہے جو ساتویں…
پاکستان میں صحافیوں کی اموات 8 تک پہنچ گئیں، جو ایک ریکارڈ ہے ،عالمی میڈیا
واشنگٹن ( نیوز ڈیسک )2024 میں آٹھویں صحافی کا قتل اور میڈیا پریکٹیشنرز کے لیے اپنے سب سے مہلک سال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔ تازہ ترین شکار ملک حسن زیب ہیں، جو افغانستان کی سرحد سے متصل…
24نومبراحتجاج کی ذمہ داری سونپی گئی تومخالفین کو لگ پتہ جائےگا،شیرافضل مروت
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہم نےکسی کونہیں کہا کہ ہمارےکیسزختم کیےجائیں۔ شاہ محمودقریشی کاشکوہ بالکل جائزہ ہے۔ ان کاحق بنتاہےان کےپاس جیل میں جایاجائےاورمشورےلیےجائیں۔ مجھےکل کےاجلاس کےحوالےسےکوئی علم نہیں۔ 24نومبراحتجاج کی ذمہ…
شدید دھند اور سموگ کے باعث موٹرو یز مختلف مقامات سے بند
لاہور ( اے بی این نیوز ) شدید دھند اور سموگ کے باعث موٹرو یز مختلف مقامات سے بند۔ موٹر وےلاہور سیالکوٹ اورایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند،ترجمان کے مطابق موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر…
شاہ محمود قریشی کے شکوے درست،یقین تو دور کی بات ہم تو اس حکومت کوتسلیم ہی نہیں کرتے،شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے شکوے میں وزن ہے پارٹی کیلئے قربانیاں ہیں۔ پی ٹی آئی قیادت کو شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کرنی چاہیے۔ شاہ محمود…
فری لانسرز کے لیے اچھی خبر،پی ٹی اے نے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک وی پی این صارفین کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان اور تیز کر دیا ہے۔ اس اقدام سے فری لانسرز، سافٹ…
محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں،نئی ذمہ داری کس کو ملے گی ،جانئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمد یوسف نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ تھے۔ محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کے بھی کوچ رہ چکے۔ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…
اس وقت ملک عملی طور پر جنگل کا نظارہ پیش کر رہا ہے ،قوم اپنی حقیقی آزادی کیلئے نکلے گی،اسد قیصر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کال دی ہے کہ اپنی حقیقی آزادی کیلئے پوری قوم نکلے گی۔ آپ نے دیکھ لیا پاکستان میں آئین عملا…
دوسراٹی20میچ،آسٹریلیانےپاکستان کوشکست دےدی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آسٹریلیانےپاکستان کو13رنزسےہرادیا، پاکستان ٹیم 148رنز کے تعاقب میں 134رنزپر آل آوٹ ۔ آسٹریلیا نے تین میچزکی سیریزمیں0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی ،پاکستان کی جانب سےعثمان خان نے 52رنز کی اننگز کھیلی ۔ عرفان خان…
پنجاب یونیورسٹی کا تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان،نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
لاہور ( نیوز ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی نے شہر میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اپنے طلباء کے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کے نئے شیڈول…