پاکستان
سال 2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید سائبر حملوں کا سامنا متوقع ہے،کیسپرسکی
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) معروف بین الاقوامی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے باعث پاکستان کو ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بھی شدید خطرات لا حق ہیں۔ اسلام آباد میں…
راولپنڈی ڈویژن کے تمام تعلیمی ادارے منگل سے دوبارہ کھل جائیں گے
راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ ماحولیات نے منگل سے راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں راولپنڈی سٹی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ہیں۔ طلباء، اساتذہ اور تمام…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،عمران خان اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار
پشاور ( نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰکے پی کےعلی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت کے ساتھ آمنے سامنے بیٹھ کرعمران خان ، تحریک انصاف، پارٹی کے 24 نومبر کے احتجاجی مارچ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ…
لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس…
شیر اٖفضل مروت نے زبان بندی ختم کر دی،پھر پی ٹی آئی پر لفظی گولہ باری
پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے ایک بار پھر اپنی جماعت کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے…
نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا
لندن ( اے بی این نیوز )نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردے دیا۔ حسن نوازکو برطانوی حکومت کے ٹیکس ،ریونیوڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔ لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو 2023کے کیس نمبر 694میں…
سکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا گیا،سر کلر بھی جاری،جانئے تفصیلات
لاہور ( اے بی این نیوز )لاہوراور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24نومبر تک بند رہیں گی،ڈی جی ماحولیات کے مطابق تمام ترآؤٹ ڈور کھیل ،نمائش اور فیسٹیولز پر 24نومبر تک پابندی ہوگی،نمازجنازہ پر کسی قسم کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔…
24 نومبر کا احتجاج،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈائون،ملک بھر میں چھاپے،حکمت عملی سامنے آگئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخلے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پارٹی قیادت نے چاروں اطراف سے اسلام آباد میں داخل…
سموگ کا راج، سانس لینا اور دیکھنا محال،دمہ ، آنکھوں کا مرض پھیل گیا
لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اور سندھ میں دھند اورسموگ کا راج ۔ ملک میں لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر۔ آلودہ فضا کے باعث سانس لینا اور دیکھنا محال ۔ ملتان ۔ فیصل آباد۔ رحیم یارخان ۔…
ہری پور میں سکول کا کام مکمل نہ کرنے پر طالب علم پر تشدد کرنے والا ٹیچر گرفتار
ہری پور( نیوز ڈیسک )ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقے کنتھلہ میں 13 سالہ طالب علم کو اسکول کا کام نہ کرنے پر ٹیچر نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔مقتول کا نام ذیشان ولد محمد رمضان ہے جو ساتویں…