پاکستان

اس کیٹا گری میں 3717 خبریں موجود ہیں

عمران خان،بشری ٰبی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )عمران خان،بشری ٰبی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے تحت جاری سوال ناموں کے جواب داخل نہ کرائے گئے ۔ عدالت نے سماعت…

نویں اور دسویں جماعت کی داخلہ فیس میں 50 فیصد اضافہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ایک سال کے دوران 9ویں اور 10ویں جماعت کے پرائیویٹ طلباء کی داخلہ فیس میں کم از کم 50 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کے طلباء کی داخلہ فیس میں…

عارف والا میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا

عارف والا ( نیوز ڈیسک )عارف والا کے گاؤں 338 ای بی میں ایک شخص نے اپنی 25 سالہ شادی شدہ بہن رخسانہ بی بی کو ’غیرت‘ کے لیے گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل…

24 نومبر،پی ٹی آئی احتجاج،سیکیورٹی کےسخت انتظامات،ایف سی ،رینجرز طلب،کنٹینرستان پھر آباد؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کا24 نومبرکو اسلام آباد میں احتجاج کےاعلان کا معاملہ۔ وفاقی حکومت کی اسلام آباد میں رینجرز اوراضافی ایف سی تعینات کرنےکی تیاریاں۔ وفاقی حکومت نے احتجاج کے لیے سیکیورٹی کےسخت انتظامات کرنے کا…

پی ٹی آئی کی آدھی سے زیادہ لیڈرشپ کمپرومائزڈہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ احتجاج سے گھبرا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے پہلے دو احتجاج میں کے پی کے لوگوں نے حصہ لیا۔ احتجاج میں…

بنوں ،تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا

بنوں ( اے بی این نیوز    )تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے 7پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔:مسلح ملزمان اہلکاروں کیساتھ تمام ہتھیار اور دیگر سامان بھی لے گئے۔ ہتھیار اور دیگر سامان بھی لے اڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

24نومبر کا احتجاج اچانک نہیں پلان کے مطابق کررہے ہیں، ملک احمد خان بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ 24نومبر کا احتجاج اچانک نہیں پلان کے مطابق کررہے ہیں۔ رجیم چینج کے بعد پاکستان تحریک انصاف فسطائیت کا شکارہے۔ 8فروری کو عوام…

آئی سی سی ارکان کی سپورٹ حاصل کرنے کیلئے بھارت کے پس پردہ کالے کرتوت اور مکروہ چہرہ بے نقاب،جانئے رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارتی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کی سپورٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی خاطرمالی آفرز کی جا رہی ہیں۔…

لاہور اور راولپنڈی ڈویژن کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر آگئی،جانئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی ڈویژن کے تمام تعلیمی ادارے جو سموگ کے وجہ سے بند کر دیے گئے تھے کیونکہ اس وجہ سے بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے تھے اب مصنوعی بارش کے بعد حالات کافی کنٹرول…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کو تیسرے ٹی 20میں بھی شکست ۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا ۔ آسٹریلیا نے118رنز کا ہدف7وکٹوں پر پوراکرلیا پاکستان آج تک آسٹریلیا میں کوئی ٹی 20میچ نہیں…