پاکستان
اگر بات چیت کامیاب نہیں ہوتی تو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے احتجاج پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری۔ تحریک انصاف نے جلسے کیلئے انتظامیہ کوکوئی درخواست نہیں دی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ بیلا روس کا وفد 24نومبر کو پاکستان…
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج ،اعلیٰ قیادت کشمکش کا شکار، قائدین اور کارکنان کو تاحکم ثانی سفر سے روک دیا گیا
اسلام آباد اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج اعلی قیادت کشمکش کا شکار۔ پی ٹی آئی قیادت نے دور دراز سے اسلام آباد انے والے قائدین اور کارکنان کو تاحکم ثانی سفر سے روک دیا…
حکومت اور پی ٹی آئی رہنماوں کے درمیان مذاکرات،تین نکاتی ایجنڈا پیش
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ختم کرنے کیلئے تین نکاتی ایجنڈا رکھ دیا۔ملاقات گزشتہ رات اسپیکر ہاؤس میں ہوئی ، ملاقات میں…
راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں گرفتار کرلیا
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے کیس میں اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی ۔ راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کیس…
24نومبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ،حکومت نےرینجرز اورایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی
اسلام آباد (اے بی این نیوز)24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئےرینجرز ،ایف سی کی منظوری ۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کل اسلام آباد میں سندھ رینجرز اور پنجاب رینجرز کے…
عمران خان کی شرائط پوری ہونے والی نہیں ہیں ،رانا ثنااللہ
اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے فیصلے سے حکومت کو کوئی پریشانی نہیں۔ عمران خان سے مذاکرات کی باتیں ملکی وقومی مفاد میں ہورہی ہیں۔ عمران خان…
پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج ختم کرنے کیلئے حکومت کے سامنے سخت ترین شرائط ر کھ دیں،جانئے تفصیلات
اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے ملاقات ۔ پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کرنے کیلئے حکومت کے سامنے 3 نکاتی ایجنڈا رکھ دیا ۔ ملاقات گزشتہ رات سپیکر ہاؤس میں ہوئی…
مذاکرات کسی کے ساتھ ہو ئے تو ہماری شرائط کی بنیاد پر ہوں گے،فیصل چودھری
اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی پہلے ضمانت ہوچکی۔ عمران خان پر سیاسی انتقام کیلئے ساری کیسز بنائے گئے۔ عمران خان کے کیسز میں کوئی دم نہیں…
قسطوں میں حج اخراجات کی وصولی،درخواستوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (نامہ نگار)وزارت مذہبی امور کے قسطوں میں حج اخراجات وصول کرنے کے فیصلے کے نتیجے میں اس سال حج درخواستوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق، پہلے دو دنوں میں مجموعی طور پر 4774…
طلبہ کی موجیں، والدین خوش،بڑ ی خبر آگئی میٹرک اور انٹر امتحانات آسان ہو گئے ، جانئے کیسے
لاہور ( اے بی این نیوز )تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ، امتحانات میں گریس مارکس کو 3سے بڑھا کر 5کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ تبدیلی پاسنگ مارکس میں اضافے کے پیش…