پاکستان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لٹر اضافہ ہو نے کا امکان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب…
تحریک انصاف کا احتجاج ٹریفک پلان جاری،جانئے کون کون سے راستے بند ہو نگے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے احتجاج سے قبل اسلام آباد ٹریفک پلان کا اعلان کر دیا گیا۔اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی انتظامیہ نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے…
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے،عمران خان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے۔ ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا…
بھارتی پنجاب سے ہوا ئیں پھر تبدیل ،سموگ بے قابو،شہریوں کو بلاضرورت باہر نہ نکلنے کا مشورہ
لاہور ( اے بی این نیوز )بھارتی پنجاب سے ہوا ئیں پھر تبدیل ۔ سموگ بے قابو۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 499 پر جا پہنچی۔…
وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ آئی نائن مقدمہ میں وزیر اعلی خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور اشتہاری قرار۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آ با د کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔۔علی امین…
توشہ خانہ ٹوکیس، عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی…
اسلام آبادمیں پی ٹی آئی احتجاج، 1350 خصوصی تربیت یافتہ افسران تعینات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جیسے ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 24 نومبر کو ملک گیر احتجاج کے لیے تیار ہے، وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اکیڈمیوں کے 1,350 “ٹرینی افسران کو روانہ کیا…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 24نومبر کو احتجاج کی قیادت کریں گے،ہم کوئی جنگ کرنے تو نہیں آتے،احتجاج ہمارا آئینی حق ہے،بیرسٹر سیف
پشاور ( اے بی این نیوز )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم نے تو کبھی کسی اہلکار کو نہیں کہا کہ کسی اہلکار کو پتھر ماریں۔ سیکیورٹی اہلکار ایم این ایز،ایم پی ایز کیساتھ ہوتے ہیں۔ سرکاری گاڑیاں پہلے استعمال کی…
حکومت عمران خان کی رہائی برداشت نہیں کرسکتی، تیمورخان جھگڑا، عمران خان باہر آئے تو ان کا ڈیتھ وارنٹ ہوگا،کاشف عباسی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما تیمورخان جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی رہائی برداشت نہیں کرسکتی، بانی کوپتہ ہے حکومت انہیں جمعہ سےپہلےرہانہیں کرےگی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام…
کسی بھی قسم کے احتجاج اور دھرنے کی کوشش غیر قانونی ہوگی،وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے احتجاج کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت احتجاج پر سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرتی ہے۔ وزارت داخلہ…