پاکستان

اس کیٹا گری میں 3715 خبریں موجود ہیں

جان کا خطرہ؟ ہونڈائے اور کِیا نے اپنی ہزاروں گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوالیں

ہونڈائے اور کِیا کی ہزاروں گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں: جان کا خطرہآٹو میکرز ہونڈائے اور کِیا نے توانائی کے ضیاع اور تصادم کے خطرات کے پیش نظر اپنی 2 لاکھ 8 ہزار گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔…

اسلام آباد آنیوالےپی ٹی آئی ایم این اے یا ایم پی اے کیساتھ کیا کیاہو نیوالا ہے؟ فیصل واوڈاکے انکشافات

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے اور ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے گی۔…

ہائیکورٹ کے حکم کے پابند ہیں، جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیااور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیرسٹرگوہرکواسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈرکے…

باجوڑ، بم دھماکوں میں پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق

باجوڑ( نیوز ڈیسک ) ہفتہ کو باجوڑ ضلع کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے ماموند کے ایس ایچ او ظریف نے بتایا کہ…

بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک )بلوچستان حکومت نے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تحفظات کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اس ہدایت نامے میں اسلحہ لے کر…

وفاقی دارالحکومت کےاہم داخلی راستےبندکرناشروع کردیئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) اسلام آبادپولیس نےشہرکےاہم داخلی راستےبندکرناشروع کردیے۔ ایران ایونیو،مارگلہ روڈکودونوں اطراف سےکنٹینرزلگاکربندکردیاگیا۔ جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرمیٹروبس سروس مکمل طورپربندکردی گئی۔ میٹروبس سروس صدرسٹیشن تاپاک سیکرٹریٹ سٹیشن تک…

9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں ۔ سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ولد محمد ثاقب (ساکن اسلام آباد) ، احسن ایاز ولد محمد…

عمران خان کیساتھ لوگ نہیں ہیں توراستے کیوں بندکیےجارہےہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) راہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے پاراچنارمیں متعددلوگ شہیدہوئے،حکومت کی کیاترجیحات ہیں؟جعلی حکومت کوعوام سےکوئی سروکارنہیں۔ پی ٹی آئی کےپرامن احتجاج کوروکنےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام…

پی ٹی آئی احتجاج ،30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی احتجاج معاملہ۔ 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ پنجاب پولیس کی 19 ہزار نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر سے ایک ہزار جبکہ سندھ سے پانچ ہزار پولیس اہلکار…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لٹر اضافہ ہو نے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب…