پاکستان

اس کیٹا گری میں 3715 خبریں موجود ہیں

ہم خان کو لیے بغیر کسی صورت واپس نہیں جائیں گے،بشریٰ بی بی کا قافلے سے دھو اں دار خطاب

غازی بھروتا(اے بی این نیوز      )سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ ا بی بی جو کہ پشاور سے جلوس کے ہمراہ آ رہی ہیں انہوں نے باقاعدہ اس قافلے کو جوائن کیا ہے جب یہ قافلہ غازی بھروتا پہنچا تو…

پی ٹی آئی کااحتجاج ،پولیس فورسز کے کھانے اور رہائش پر تحفظات، انتظامات ناقص قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان پر اعلیٰ سطحی اجلاس۔ذرائع کے مطابق اہم فیصلے کیے گئے اور ٹاسک سونپ دئیے گئے۔ احتجاج کرنے والوں کے لیے زیر و ٹالرینس پالیسی اختیار کی…

موجاں  ای موجاں،لمبی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کے لیے طویل تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے ملازمین کو چار دن کا مسلسل آرام ملے گا۔ امارات…

پی ٹی آئی احتجاج،حا لات کشیدہ،مزید دو مرکزی راہنما گرفتار،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز        ) تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ۔ راولپنڈی سےتحریک انصاف کے 2مرکزی رہنماؤں کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے کرنل (ر) اجمل صابر اور چودھری نذیر کوگرفتار کیا ہے۔ دونوں رہنما کارکنوں کو لیکر احتجاج میں شامل…

پی ٹی آئی کارکنوں نےپولیس کو پسپا کر دیا، سوہان پل کے گرد و نواح میں بھی پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

قصور (  اے بی این نیوز        )پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپ۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے تمام ر کاوٹیں توڑ کر پولیس کوپسپا کر دیا۔ پولیس بغیر آنسو گیس شیل قافلے کے ساتھ ساتھ رہی۔ ادھر دوسری جانب…

بشریٰ بی بی احتجاج میں شرکت کی خواہشمند، وزیر اعلیٰ کے پی نے منع کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )عمران کے حکم پر احتجاج میں شرکت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی آمنے سامنے آگئے،ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ اندرونی اختلافات اور لاجسٹک چیلنجوں کے باعث صوبہ چھوڑنے سے قاصر…

پاکستان میں واٹس ایپ بند، نیٹ بلاکس نے تصدیق کر دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )عالمی انٹرنیٹ مبصر نیٹ بلاکس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ بند۔تصدیق شدہ: لائیو میٹرکس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں میں واٹس ایپ بیک اینڈز کو محدود کر دیا گیا ہے جو…

ضلع کرم میں کشیدگی جاری،کل رات سے اب تک جھڑپوں میں درجنوں افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں کشیدگی کی صورتحال برقرار ہے، جبکہ حالیہ فائرنگ کے واقعات میں مزید 30 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جس کے بعد 3 روز کے دوران مجموعی طور پر 75 افراد…

اسلام آباد میں رکھے گئے کنٹینرز کوپراسرار انداز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوگئیں۔ تھانہ کھنہ کے قریب کنٹینرز میں نامعلوم وجوہات کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے،…

یو اے ای وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کا یہ آسان طریقہ اپنائیں

اگر آپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، تو ضروری ہے کہ آپ تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کریں تاکہ آپ کی درخواست مسترد نہ ہو۔ یو اے ای کا سفر کرنے…