پاکستان
بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر پر مشتمل پی ٹی آئی وفداچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا
پی ٹی آئی کا وفد اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا، جس میں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی وفد حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے بات…
عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی تردید کر دی
وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں، اور…
پی ٹی آئی احتجاج ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث حکومت کی جانب سے راستوں کی بندش پر جڑواں شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ…
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اس توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت پنجاب نے منگل 26…
کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کہاں کہاں چھٹی ہو گی ؟ جانیں
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع میں صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا…
موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ،کب سے شروع ہوںگی ؟ جانیں
لاہور: پنجاب بھر کے پرائیویٹ و سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں…
اٹک، تحریک انصاف کے کئی قافلے کٹی پہاڑی کے درمیان پھنس گئے
اٹک (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پختونخواعلی امین گنڈاپور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے فائنل کال کے مرکزی قافلے کیلئے کٹی پہاڑی پہاڑ بن گیا۔تقریباً 11 گھنٹے گزر گئےعلی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کا قافلہ کٹی…
بیلاروسی صدر آج پاکستان پہنچیں گے،وزیر داخلہ استقبال کرینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پیر کو پاکستان پہنچیں گے اور صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔بیلاروس کا وفد وزیر خارجہ میکسم ریزنکوف کی قیادت میں پہلے ہی اسلام آباد پہنچ…
ڈی چوک پر کتنا طویل دھرنا دینا ہے ، علی امین گنڈ ا پور نے بتا دیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ راستے کی تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر ڈی چوک پہنچا جائے گا، چاہے آج رات یا کل صبح۔ انہوں نے واضح کیا کہ…
وفاق اور پنجاب کے بعد بلوچستان میں بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا،جانئے تفصیل
کوئٹہ (اے بی این نیوز )وزارت تعلیم نے کل بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت تعلیم بلوچستان کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کے سبب صوبہ کے تمام تعلیمی ادارے بند…