پاکستان

اس کیٹا گری میں 3713 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کہاں گئے، مظاہرین پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کارکنوں کو پیچھے چھوڑ کر غائب، مظاہرین مایوس ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف گرینڈ…

تسلیم کرناپڑےگا پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تمام رکاوٹوں کےباوجودپی ٹی آئی کونہیں روک سکی،فیصلےبیلٹ باکس سےہوں توملک ترقی کی راہ پرگامزن ہوسکتاہے۔ عدالتوں سے انصاف کی توقع ختم ہوجائے توفیصلے سڑکوں…

عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے جگہ کی تبدیلی کے حوالے سے انکار کردیا،بیرسٹرسیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے جگہ کی تبدیلی کے حوالے سے انکار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے…

بڑے تصادم کا امکان ،ڈی چوک کے اطراف کے علاقوں میں مکمل بلیک آؤٹ،پی ٹی آئی نے بھی پوزیشنیں سنبھال لیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) گرینڈ آپریشن کا اعلان متوقع۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین کی ٹولیاں بلیو ایریا، ایف-6 اور میلوڈی کی گلیوں میں جمع ہونا شروع ہو گئیں ۔ہوٹل اور مارکیٹیں بند ،انتظامیہ کی لایٹیں بند کرنے…

ڈٹے رہیں،پیچھے نہیں ہٹیں گے،جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں ، آخری بال تک لڑیں گے،عمران خان کا پیغام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) عمران خان نے جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل…

پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن،تیاریاں مکمل، تازہ دم دستے پہنچ گئے،مارکیٹیں بند،آ ج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) آئی جی اسلام آباد آج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرا دیں آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ۔ وفاقی…

جینا ہوگا مرنا ہوگا،دھرنادھرنا ہوگا، علی امین گنڈا پور کا اعلان، کارکنوں نے ڈی چوک میں ڈیرے ڈال لئے

اسلام آباد(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈی چوک میں ڈیرے ڈال لئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک پہنچ کر اعلان کیا کہ ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا،…

پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد میں داخل،چار اضلاع کی پولیس بے بس، اہلکار بھاگ نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد میں داخل، ایک قافلہ ایف ٹین دوسرا سنٹورس مال کے قریب اور تیسرا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا ، پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس اور رینجرز کیساتھ جھڑپیں شروع ہوگئیں، کارکنوں…

بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر پر مشتمل پی ٹی آئی وفداچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا وفد اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گیا، جس میں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی وفد حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے بات…

عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی تردید کر دی

وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں، اور…