پاکستان

اس کیٹا گری میں 3701 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، 10 مئی کو عدالت طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 10 مئی کو طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں…

بلاول بھٹو کی بھارت میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک روس تعلقات کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی شہر گووا پہنچ گئے، وزیر خارجہ اس اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے…

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو نااہل کیا تو پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نااہل قرار دیا تو نتائج اور پارلیمنٹ کے ردعمل سے سب کو ڈرنا چاہیے۔ راجا پرویز اشرف نے کہا…

حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ، مجوزہ ڈرافٹ کی منظوری

حکومتی اتحادی جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے مجوزہ ڈرافٹ کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کی قواعدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس چیئرمین رانا قاسم نون…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کل ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت اورتحریک انصاف کی باہمی رضامندی کے بعدمذاکرات کا وقت تبدیل کردیا…

جرمن سفیر کی عمران خان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی ہے۔ جرمن سفیر اور عمران خان کی ملاقات میں دوطرفہ امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور تحریک انصاف کے سیاسی…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل…

دہشت گردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27، 28 اپریل کی درمیانی رات، سیکیورٹی فورسز نے بہادری…

وزیر اعظم بادشاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی میں شرکت کیلئے برطانیہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ملکہ کنسورٹ کیمیلا کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے مئی کے پہلے ہفتے میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ 74 سالہ چارلس گزشتہ سال ستمبر میں ملکہ الزبتھ…

پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کرواپس بھیج دیا

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر ایشین کرکٹ کونسل کو واپس بھیج دیا۔ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے جب میں پی سی بی میں آیا تو مجھے…