پاکستان

اس کیٹا گری میں 3713 خبریں موجود ہیں

مہنگائی بے قابو، جانئے کیا کیا چیزیں اور کتنی مہنگی ہو گئیں،ادارہ شماریات کی ہو شربا رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ۔ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح میں اضافہ، گزشتہ ہفتے کی نسبت معمولی کمی۔ گزشتہ ہفتے کی نسبت…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ، وزیر اعظم کو سمری بھیجنے کا حکم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک محمد ابراہیم عباسی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت خارجہ کو ہدایت کی کہ وزیر اعظم کو فوری…

فیصل آباد میں 18 اٹھارہ لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار

فیصل آباد(نیوز ڈیسک ) پولیس نے گھر سے 18 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرنے والی ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر مسروقہ زیورات بھی برآمد کر لیے گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ…

خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان،اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے،کے پی اسمبلی

پشاور (اے بی این نیوز)سپیکربابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس۔ اجلاس میں اسلام آباد مارچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان۔ وزیرقانون خیبرپختونخوا نے کہا کہ…

نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو گرفتارکر نے کیلئے کے پی وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی

پشاور (اے بی این نیوز)قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی…

سمجھتاہوں پارٹی کونئی قیادت کی ضرورت ہے،بیرسٹرگوہرکی ڈی چوک نہ جانےکی بات نہیں مانی گئی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کیلئےتاریخی جنگ لڑی جارہی ہے۔ تحریک انصاف ملک کومشکلات سےنکال سکتی ہے۔ میرےلیےعدالتی رول بہت اہم ہوگا۔ پارٹی کیلئےاپنی جدوجہدکوجاری…

پاکستان کوانارکی کی طرف دکھیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف نہیں ملا۔ یہ ملک ہماراہےاس کےکچھ تقاضےہیں۔ ہرصوبےکےوسائل پروہاں کےعوام کاحق ہے۔ یہ حق ہرکسی کوتسلیم کرناہوگا، تم نےدھاندلی کی،جےیوآئی کیساتھ ظلم کیاگیا۔ ہماری قومی…

کیا بیرسٹر گوہر فارغ،نئے چیئرمین پی ٹی آئی اسد قیصر،سیکرٹری جنرل علی محمد خان نامزد ہو گئے ؟ نئی کہانی کھل گئی ،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کر دیا گیا، تاہم اسد قیصرنے چئیرمین تحریک انصاف بننے کی خبرکی تردید کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مجھے تاحال ایسی…

پی ٹی آئی نے اپنے راہنمائوں پر ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے بیان بازی پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی ناکامی کا معاملہ ۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے رہنماؤں کو اس معاملے پر بات چیت کرنے سے روک دیا، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق مختلف رہنما…

ریٹیل شاپنگ کرنے والوں پر گزشتہ سال کی نسبت سال 2024 میں 25 فیصد زائد سائبر حملے ہوئے،کیسپرسکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) 2024 میں، سائبر جرائم پیشہ افراد نے 38 ملین سے زیادہ فشنگ حملے کیے۔ چوری شدہ فنانشل کارڈ ڈیٹا کو ڈارک ویب فورمز پر فعال طور پر ٹریڈ کیا جاتا ہے۔ کیسپرسکی خریداری سے…