پاکستان

اس کیٹا گری میں 3701 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی گرفتاری،القادریونیورسٹی ٹرسٹ سوہاوہ ایک بار پھر خبروں میں‌

عمران خان کی گرفتاری کے بعد القادریونیورسٹی ٹرسٹ سوہاوہ ضلع جہلم ایک بار پھر خبروں میں‌آگیا.چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ان پر…

پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز طلب کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز طلب کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف تحریک انصاف کے…

سینیئرلیڈرشپ اور6 رکنی کمیٹی سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت سامنے رکھتے ہوئےلائحہ عمل کااعلان کروں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ میری اہلیہ اسپتال میں ہیں…

قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں پر حملے ملک دشمنی اور فاشزم ہیں: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے جلاؤ گھیراؤ اور پُرتشدد احتجاج پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی…

عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائِکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے یا نہیں اسلام آباد ہائِکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مناسب فیصلہ جاری کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی…

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بند

تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس پر کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں ںے سڑکیں بند کردیں۔ آج القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے رینجرز…

عمران خان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں ہوئی ہے: رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر درجنوں مقدمات درج ہیں لیکن آج ان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس کی انکوائری میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

آئی ایس پی آر کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کی پریس ریلیز سے تاثر پیدا ہورہا ہے کہ فوج قانون سے بالا تر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لندن میں ملاقات کی، وزیراعظم نے حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، آبی انتظام و انصرام، ہوا اور…

وزیراعظم کا دولت مشترکہ کی ترقی و مضبوطی کیلئے کردارادا کرنے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دولت مشترکہ ممالک کی ترقی و مضبوطی کیلئے کردارادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے…