پاکستان
راجہ بشارت سمیت درجنوں ملزمان پر جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد کیے گئے ہیں۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے کا مقدمہ…
سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملے کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کو انتشار، فساد اور دہشتگردی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس…
بلوائیوں کو پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں ٹریننگ دی جارہی تھی: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ آج آنےوالی آڈیوزسے ثابت ہوگیاکہ تخریب کاری کامنصوبہ عمران خان نےخود بنایا ہواتھا،حکومت کوان شرپسندوں سےکسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک…
ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نا ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اور نیب نے ان کے 14…
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد…
توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمیں اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر…
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے کر آئے تھے…
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے۔ رات گئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورا کیا اور انتظامیہ…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ سيکيورٹی خدشات پر عدالت کو اسلام…
فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان…