پاکستان
کراچی میں گرمی کے ڈیرے، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جہاں پارہ 40 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ وسطی اوربالائی سندھ میں درجہ حرارت 44 یا اس سے زائد ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی…
پولیس نے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر فواد چوہدری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، بخاری اور فلک نازکو اڈیالہ جیل…
نیب ترامیم کا پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے: مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا…
عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات اور اہلیہ سے بات کرنے کی بھی اجازت دے دی۔ عدالت نے عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جی بی ہاؤس میں نظربند
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس میں نظربند کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نقص عامہ کی صورتحال کے پیش نظر جی بی ہاؤس میں نظر بند کیا گیا ہے جہاں رینجرز اور پولیس کی…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا
سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش…
پیپلزپارٹی نے نیب کی مخالفت جبکہ پی ٹی آئی نے دفاع کیا: بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر سیاستدان ہوتے تو پرامن احتجاج کی کال دیتے، پی ٹی آئی نے عسکری تنظیم کی طرح ردعمل دیا، افواج پاکستان پر ٹی ٹی پی کے بعد پی ٹی…
عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی…
شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، قانون کے مطابق سزا دی جائے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ملک دشمنی کے رویے کو مسترد کیا، فوج ، پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو…
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی…