پاکستان
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کر کے وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پُرتشدد واقعات اور نقصانات کا جائزہ…
پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری کا عمل جاری
تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدریاسمین راشد اور شیریں مزاری کوگرفتارکرلیا گیا۔عندلیب عباس کہتی ہیں یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتارکیا گیا۔جبکہ ڈاکٹرشيريں مزاری کوان کی رہائشگاہ سےگرفتارکيا گیا۔ رپورٹس کےمطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور…
عمران خان کی رہائی پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو فوری رہا کرنے کے حکم پر رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسلام…
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر جمائما کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم…
ملک میں انتشارنہیں، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتشارنہیں، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو…
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت حال کے…
لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاک فوج کا فلیگ مارچ
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد پاک فوج نے لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ کیا ہے۔ لاہور کے علاقے مین بلیوارڈ، گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ پر…
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور اعجاز چوہدری گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او…
عمران خان کی گرفتاری: صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد…