پاکستان
عمران خان کا زمان پارک میں طبی معائنہ ہوگا
عمران خان کا زمان پارک میں طبی معائنہ ہوگا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق عمران خان اپنی ٹانگ میں درد محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ رات چیئرمین تحریک…
وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس نے ملک…
پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے 14 مئی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت 15 مئی کو…
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ کہا گیا ہے کہ عمران خان…
عمران خان ایک لاڈلہ ہے اس کی سہولت کاری جاری ہے: راناثنااللہ
وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک لاڈلہ ہے اس کی سہولت کاری جاری ہے۔ اپنے تمام ترتحفظات کے باوجودعدالتی حکم مانیں گے۔ اگر آرڈریہ ہے کسی مقدمے میں گرفتارنہ کیا جائے تواس پرعمل ہوگا۔…
وفاقی کابینہ نے عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی مداخلت کو’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دیدیا
وفاقی کابینہ کی عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی غیر معمولی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 75 سال میں پاکستان کا ازلی…
پیپلزپارٹی احتساب سے نہیں بھاگی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی۔ ہم پاکستان میں بیٹھ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو17 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 9 مئی کے بعد دائر کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے ضمانت کے بعد پولیس کیس میں بھی عمران خان حفاظتی ضمانت…
بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملے میں 2 جوان شہید ہوئے ہیں: آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کے ایک گروپ نے صبح سویرے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی طرف سے…
دوبارہ گرفتارکیا تو پھر وہی رد عمل آئے گا، نہیں چاہتا کہ ایسی صورتحال پیدا ہو؛عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ اگر انہیں دوبارہ گرفتار کیا تو پھر وہی رد عمل آئے گا اور وہ نہیں چاہتے کہ ایسی صورتحال دوبارہ پیدا ہو۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ…