پاکستان

اس کیٹا گری میں 3703 خبریں موجود ہیں

توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراو میرا فلسفہ نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراو میرا فلسفہ نہیں ہے، چیف جسٹس آف پاکستان اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی عدالتی تحقیقات…

9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر اور منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے…

عثمان ڈار کا خواجہ آصف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف میرے گھر…

جے یو آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے تحت مجوزہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے کارکنوں کے قافلے کوئٹہ اور کراچی سے کل اسلام…

عمران خان کا کام ملک میں افرا تفری اور انارکی پھیلانا ہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا کام ملک میں افرا تفری اور انارکی پھیلانا ہے، عمران خان سیاسی لیڈر نہیں ہے، ان لوگوں شہدا…

وزیر اعظم کا جناح ہاوس پر حملہ کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کےآنسو رورہا ہے جناح ہاؤس مکمل طور پر تباہ اور جل…

جناح ہاؤس جلانے والے افراد کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کرنے اور اہم سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر تک پہنچنے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کردی، گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس ناقابل سماعت قرار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قرار دیا کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس…

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام…

ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کبھی اپنی سیاسی مخالفین کو نشانہ نہیں بنایا،سیاست میں بہت سی حدود کراس ہوئی ہیں، نواز شریف کو سازش کے تحت سیاست سے نکالا گیا…