پاکستان
پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرسیف اللہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل…
ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے، انصاف کے تقاضے سب کے لیے برابر ہونے چاہئیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی جماعتیں سپریم کورٹ کے خلاف…
پی ڈی ایم سے احتجاج ریڈ زون سے باہر کرنے کی درخواست کی ہے: رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ہدایت لے کر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی۔ ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان سے احتجاج ریڈ زون سے…
فضل الرحمان نے وفاقی وزرا کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل مسترد کردی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزرا نے مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج…
اے این پی کا پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
عوامی نیشنل پارٹی نے اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی…
عمران خان ملک میں فساد پھیلا کر عدالتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں: احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فساد پھیلا کر اب عدالتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ حملوں میں ملوث ایک ایک شخص سے حساب لیا جائے…
پنجاب میں پُرتشدد مظاہروں سے 6 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا: نگراں وزیر اعلیٰ
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد صوبے میں پُرتشدد مظاہروں میں ابھی تک کے تخمینے کے مطابق 6 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ لاہور میں پریس…
تحریک انصاف کے سینیئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ میاں محمود الرشید کے خلاف قتل، دہشت گردی جیسے سنگین دفعات کے تحت تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج…
خیبرپختونخوا حکومت کا کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے کل بروز پیر سے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں کل سے تمام سرکاری، نجی کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا بھر…
سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ کراچی میں منعقدہ پیپلزپارٹی کے یوم تشکر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب…