پاکستان
بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری
بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں فوج کے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا…
چیف جسٹس صاحب استعفیٰ دیں ورنہ قوم کٹہرے میں کھڑا کرنے والی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملک میں موجودہ بحران کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کو قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ مریم نواز نے چیف…
عمران خان اور ان کے سہولت کاروں کی کوشش تھی کہ کسی طرح اسمبلی توڑے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا…
حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو…
کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ ماہر موسمیات نے پیشگوئی کردی
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو کل عدالت میں پیش کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،…
القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی۔…
سیاست کے اندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست کے اندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے…
پنجاب انتخابات; سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پرسماعت آج کرے گی
سپریم کورٹ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت آج کرے گی.جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر…
چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا: عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم عطاتارڑ…