پاکستان
بلوچستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید
بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے زرغون میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک…
فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں؛ محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کو 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں۔ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔ فوجی تنصیبات پر حملوں…
عمران خان کا زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار
عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم نے پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سےملاقات کی اور عمران…
بلوچستان کے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے کہا کہ…
کراچی سمیت ملک بھر کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں 22 مئی تک توسیع
کراچی سمیت ملک بھر کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں 22 مئی تک توسیع کردی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں تین دن…
پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے جے پرکاش نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جے پرکاش آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ وہ 9 مئی کو کراچی میں تھے، دیکھا…
9 مئی کو پی ٹی آئی کے مسلح جتھوں نے عسکری تنصیبات پر حملے کیے: وزیر دفاع
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سول و عسکری تنصیبات پر حملے پاکستان کے خلاف جنگ ہیں اور یہ حملے کرنے والے ملک کے دشمن ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ 9 مئی کو راولپنڈی، میانوالی اور…
ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر دھماکا، 7 کارکن زخمی
بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قافلے پر دھماکا ہوا جہاں سراج الحق جلسہ عام میں شرکت کے لیے پہنچےتھے تاہم وہ محفوظ رہے جبکہ 7 کارکن زخمی ہوئے۔ وہ جلسہ عام سے خطاب کے لیے ژوب…
سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 1 جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ سیکرٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما…
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پی ٹی آئی سے رائے جدا کردی. سابق صوبائی وزیراقبال وزیر کی پشاور میں پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراقبال کا کہنا تھا…