پاکستان
فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اکسانے والوں اور عمل کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کےتحت قانونی کارروائی شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی طاقت اس کے عوام…
خان صاحب اب آپ کی باری ہے بالکل نہیں گھبرانا: عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپ امریکا کو کہہ رہے ہیں میری مدد کرو، خان صاحب اب آپ کی باری ہے، بالکل نہیں گھبرانا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے عمران خان…
9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری قوم گواہ ہے کہ ستائیس سالہ سیاسی جدوجہد میں کبھی پُرتشدد کارروائیوں کی بات نہیں کی بلکہ ہمیشہ امن سے رہنے…
لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کو 22 مئی تک پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی کو بائیس مئی تک کی مہلت دے دی ، چیف جسٹس نے کہا ہم اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس…
اوباڑو: کچی شراب پینے سے چار افراد ہلاک
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں مبینہ طور پر زہریلی کچی شراب شراب پینے سے چار افراد ہلاک جبکہ دو کی حالت خراب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان کی عمریں 30 اور 40 سال کے درمیان ہیں۔…
پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں: پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ پارٹی پہلے ہی ان کو مسترد کر چکی ہے۔ ایک بیان…
عمران کی امریکی کانگریس کی رکن کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ…
دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ عمران خان نے کر دکھایا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو وہ نقصان پہنچایا جو 75 سال میں دشمن بھی نہ پہنچا سکا، دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ عمران خان…
پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان
قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ملاقات
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیر سماعت مقدمات اور اہم قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان…