پاکستان

اس کیٹا گری میں 3706 خبریں موجود ہیں

ملیکہ بخاری اورعلی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف سماعت، وفاقی پولیس کا لاعلمی کا اظہار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ عدالت نے اسلام آباد…

وزیراعظم آج کوئٹہ کے مختصر دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں…

غریبوں کی بددعائیں عمران خان کا پیچھا کر رہی ہیں: قادر پٹیل

وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لاکھوں غریبوں کے گھر مسمار کرکے اپنا محل ریگیولرزئیز کروایا، غریبوں کی بد دعائیں عمران خان کا پیچھا کر رہی ہیں۔ قادر پٹیل نے ایک…

عمران خان نے مخالفین کے خلاف نفرت پھیلائی، آج خود مکافات عمل کا شکار ہے: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مخالفین کے خلاف نفرت پھیلائی، برسراقتدار آتے ہی سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے، آج خود مکافات عمل کا شکار ہے۔ فیصل آباد میں…

ملک میں استحکام انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت استحکام کی ضرورت ہے جو صرف انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران…

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ( ق ) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سینئر سیاست دان اور ق لیگ…

عثمان ترکئی کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران عثمان خان ترکئی نے 9مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ کیا ہے ہم اب ان کے ساتھ…

عمران خان کو کارکنان کی نہیں، اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکرہے: ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنی ماں کی گرفتاری پر عمران خان کے رویے کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایمان مزاری نے شکوہ کیا…

جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ملاقات

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ…

جو بھی موجودہ حکومت کا ساتھ دے گا ڈوب جائے گا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہوچکی ہے، جو بھی ان کا ساتھ دے گا ڈوب جائے گا۔ شیخ رشید نے سماجی…