پاکستان

اس کیٹا گری میں 3706 خبریں موجود ہیں

فوج سے متعلق عمران خان کے بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے: پرویز الہیٰ

مرکزی صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میں اور مونس الہیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں جبکہ فوج سے متعلق عمران خان کے بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے، ہمیشہ فوج کے…

چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر کے دوبارہ ق لیگ میں شامل ہو گئے

چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری پرویزالہٰی سے راہیں جدا کرلیں۔ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔ ق لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں اس وقت توڑنے کی نہیں بلکہ جوڑنے کی سیاست کی ضرورت ہے۔ چوہدری…

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات…

عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے برطرف کیا تھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایوان…

قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں9 مئی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر دفاع…

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سڑک بند کرکے اداروں کے…

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے، فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملوں کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابلِ برداشت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہیں۔ مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جی20 اجلاس…

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایات جاری کردیں

عمران خان نے تمام رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت جاری کردیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک پارٹی کے معاملات ٹھیک نہیں ہوتے آپ وطن واپس نہ آئیں۔ پاکستان واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا…

نقیب اللہ قتل کیس: 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا

نقیب اللہ قتل کیس میں طویل عرصے سے مفرور سب انسپکٹر امان اللہ مروت، شعیب شوٹر سمیت 7 ملزمان نے انسداددہشت گردی عدالت میں سرنڈر کردیا۔ کراچی کے انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم…