پاکستان
میں نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا وہ غلط تھا: سابق کمانڈر کالعدم بی این اے
بلوچستان حکومت نے کالعدم تنظیم بی این اے کے گرفتار سربراہ گلزار امام عرف شنبے کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ بلوچستان کے عوام سے معافی مانگتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ مسلح جدوجہد سے بلوچستان کی ترقی رک…
پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر انڈر ٹیکنگ جمع کرانے پر شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا تھا۔…
جلیل احمد شرقپوری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا ممکن نہیں۔ مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل…
پنجاب حکومت کی اے ٹی سی کے جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید
پنجاب حکومت نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کا مزید کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ جاری…
عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے: عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے اور اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں عمران…
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا عمران خان کو اہم مشورہ
وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستانی امریکن کمیونٹی سے 5 لاکھ 34 ہزار ڈالرز بطور امداد لینا تسلیم کیا ہے، یہ فارن فنڈنگ بھی 9 مئی کی طرح انتشار اور فساد پھیلانے کیلئے استعمال…
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔…
کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی
صوبہ سندھ میں روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی ایک…
9 مئی کے سازشی مجرموں کو سزا دیں بے گناہوں کو رہا کریں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی کے سازشی مجرموں کو سزا دیں بے گناہوں کو رہا کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ…
نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف…