پاکستان
ساری قوم 9 مئی کے واقعہ کی مذمت کرتی ہے اور ملزموں سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتی؛ شیخ رشید
عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رہائی تحریری سیاسی توبہ کی مرہون منت ہے۔ ساری قوم 9مئی کے واقعہ کی مذمت کرتی ہے اور ملزموں سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتی لیکن چادر اور چار دیواری اور خواتین…
گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہا کر دیا گیا
گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ مولانا ہدایت الرحمان…
آرمی چیف سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل کریم ولیئف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر…
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمر عماری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمر عماری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمر عماری کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا ، 9مئی کو حساس تنصیبات اور شہدا کی…
پچیس مئی کو عام تعطیل نہیں ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات
پچیس مئی کو عام تعطیل سے متعلق خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پچیس مئی کو عام تعطیل نہیں ہوگی، ملک بھرمیں عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں…
آرمی چیف، اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے بھی مذاکرات چاہتا ہوں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے ان…
فیاض الحسن چوہان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر…
ملک کو بچانے کیلئے آرمی ایکٹ کو سپورٹ کرنا ہوگا: جاوید لطیف
وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ تھوک کے حساب سے ضمانتیں دی جا رہی ہیں، ملک کو بچانے کیلئے آرمی ایکٹ کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز…
کشمیر کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی وجہ سے پوری دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ کشمیر ایک عالمی مسئلہ ہے۔ یہ عالمی تنازع ہے اور کشمیر کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں…
شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پااکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سیاست سے علحیدگی کا اعلان کردیا۔ شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے، آج سے میں…