پاکستان
پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عام علاقے کوٹ اعظم میں کارروائی…
فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا
پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ…
فواد چوہدری کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ…
کوشش کررہے ہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے، کوشش کر رہے ہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے، 30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائے…
تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی…
9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں: نگران وزیر اعلیٰ کے پی
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں احتجاجی مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کے واقعات افسوسناک ہیں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ نگران وزیر…
پی ٹی آئی چھوڑنے والے عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شامل
تحریک انصاف چھوڑنے والے عثمان خان ترکئی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو…
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری سکول ایجوکیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔ یاد…
آبادی کنٹرول کرنے کیلئے صوبوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبادی کو کنٹرول کئے بغیر ممکن نہیں ہے، آبادی کنٹرول کرنے کیلئے صوبوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آبادی…