پاکستان
سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،مرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔ زلزلےکی شدت4.3ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی زیرزمین گہرائی209کلومیٹرتھی،زلزلےکامرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل…
پی ٹی آئی والے ڈی چوک سے آگے کا بھی کہہ رہے تھے،قمرزمان کائرہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے راہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح لوگوں کی فوٹیج موجود ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کے حوالے سے قانون بن چکا۔ عدالت نے بھی…
عمران خان کی صحت کیسی ہے، اس وقت کدھر ہیں،اہم انکشاف سامنے آگیا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، ان کی جیل سے منتقلی کی خبریں درست نہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو…
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر،تصاویر، ویڈیو اپلوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مشکلات
کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا کے استعمال اور آن لائن کام میں بڑے پیمانے پر خلل پڑ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ، فیس…
پاکستان بھر میں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہا ہے
کراچی ( نیوز ڈیسک )سندھی ثقافت کا دن آج صوبہ سندھ پاکستان اور دنیا بھر میں سندھیوں کی جانب سے منایا جا رہا ہے تاکہ سندھ کی صدیوں پرانی روایات اور بھرپور ورثے کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔…
خیبر میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے
لنڈی کوتل ( نیوز ڈیسک )ضلع خیبر کے تحصیل لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ الاچہ میں گھر کی دیوار بوسیدہ کمرے کی چھت پر گرگئی۔ ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔ 5 افراد جاں بحق جبکہ…
وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ، چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین…
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےصحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کی روبکار پرعملدرآمد سے انکار کردیا
صحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کے حکم پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں جگہ کی کمی کے باعث مطیع اللّٰہ کو جہلم یا اٹک جیل…
عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی جس سے انکا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہے، سینئر رہنماکا الزام
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے جس کی وجہ سے ان کا ذہنی توازن متاثر ہونے…
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس دوران، مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا عمل مکمل کیا گیا۔ عدالت نے…