پاکستان

اس کیٹا گری میں 3708 خبریں موجود ہیں

عمران خان کے اپنے گناہ اور زیادتیاں اس کا پیچھا کر رہی ہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان انتہائی ذہنی بگاڑ کا شکار ہیں۔ عمران خان کے اپنے گناہ اور زیادتیاں اس کا پیچھا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 70 رہنماؤں کے…

شہداء کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ شہداء کی قربانیوں…

پی ٹی آئی کو نہیں بلکہ جمہوریت کو کچلا جارہا ہے؛ عمران خان

تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز ہوا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے ساڑھے تین سال کے دوران پی ڈی ایم…

جناح ہاؤس حملہ: 16 ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

سابق ایم پی اے اکرم عثمان سمیت 16ملزمان کو کمانڈ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کمانڈنگ افسر کی استدعا کو منظور کرلیا ہے۔جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس…

یاسمین راشد کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا دبنگ اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابقہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔ ڈاکٹر یاسمین کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی…

عائشہ گلالئی کا ق لیگ میں شامل ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتی ہوں،…

ایران کے ساتھ گیس پائن لائن منصوبے کی تکمیل پر مشاورت جارہی ہے: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے بعد ایران سے بھی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا خواہشمند ہے، ایران کے ساتھ گیس پائن لائن منصوبے کی تکمیل پر مشاورت جارہی ہے، ایران پر…

عمران خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

عمران خان نے پارٹی تحلیل کی کوشش اور رہنمائوں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر…

وزیراعظم کا ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی عمارت سے 14 اگست 1947 کو آزادی کی صدائیں بلند ہوئیں، ریڈیو پاکستان پشاور نے ہی…