پاکستان
پی ٹی آئی قتل اور ریپ کا ڈراما رچانا چاہتی تھی جس کی آڈیو پکڑی گئی، وزیرداخلہ کا اہم انکشاف
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں نے ایک آڈیو پکڑی ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ اور ریپ کا ڈراما رچا…
یوم تکبیر؛ پاکستان کی اس کامیابی نے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ہے: آئی ایس پی آر
یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شدید زلزلے کے جھٹکوں نے اسلام آباد شہر اور گردونواح کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
یوم تکبیر: پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 25 برس مکمل ہو گئے
ملک بھر میں پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ’یوم تکبیر‘ آج منایا جا رہا ہے۔ 28مئی 1998 وہ دن تھا جب پاکستان ناقابل تسخیر اور ایٹمی قوت بنا۔اس دن کی یاد میں ہرسال یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔یوم تکبیر…
حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی 7 رکنی ٹیم تشکیل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے…
اگر کوئی مجھے جُھکانا چاہتا ہے تو یہ نہیں ہو سکتا: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مجھے جُھکانا چاہتا ہے تو یہ نہیں ہو سکتا، عمران خان میں نہ کسی کے پاؤں پکڑوں گا اور نہ معافی مانگوں گا۔…
فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے رابطے کی خبروں پر بیان سامنے آگیا
حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطے کی خبروں پر بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد جوہدری نے کہا ہے…
وزیر اعظم کا استور میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں شونٹر ٹاپ سے برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان…
حکومت پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
اے ٹی سی کا عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظورکرلی اور عمران اسماعیل…