پاکستان

اس کیٹا گری میں 3711 خبریں موجود ہیں

عمران خان مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں، عمران خان پہلے قوم، فوج…

کالعدم ٹی ٹی پی اور منسلک دہشتگرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپوں کا صفایا ہو گیا۔ کالعدم جماعت سے منسلک دہشت گرد گروپوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اختلافات کے باعث دہشت گردوں کے…

فرح گوگی اور احسن گجر کے خلاف غیرقانونی تعمیرات پر مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی اور ان کے شوہر کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں فرخ گوگی اور احسن گجر کےخلاف غیرقانونی تعمیرات…

کراچی اور حیدرآباد کا میئر پیپلز پارٹی سے ہی ہو گا: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے پاس بڑا مینڈیٹ ہے، دونوں شہروں کا میئر پیپلز پارٹی سے ہی ہو گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

آئندہ انتخابات میں بی اے پی اکثریتی جماعت کے طور پر ابھرے گی: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کو صوبے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی متحرک و فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے بی…

سابق ایم پی اے ملک خرم علی خان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جب کہ اب ایک اور سابق ایم پی اے ملک خرم علی خان بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ گئے۔ اسلام آباد میں نیوز…

جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہے اُن کو ای سی ایل میں ڈالا جا رہاہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہے اُن کو ای سی ایل میں ڈالا جا رہاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان…

پاکستان قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کی پالیسی پرسختی سےعمل پیرا ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا یومِ تکبیرپرقوم کے نام پیغام میں کہنا تھا کہ ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام، جوہری پروگرام پاکستانی قوم کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کا عظیم تحفہ ہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے…

عمران خان نے اداروں پر حملے کرکے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کی: خرم دستگیر

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوج پر حملے کرکے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کی۔ ایک بیان میں خرم دستگیر کا کہنا…

عمران خان نے جو نفرت پروموٹ کی بدقسمتی سے 9 مئی اس کا اظہار تھا: قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جماعتوں کا ٹوٹنا جمہوری عمل کے لیے استحکام کا باعث نہیں ہے، ذاتی طور پر جماعتوں کے ٹوٹنے پر خوش نہیں، جماعتیں خود بھی ٹوٹتی…