پاکستان

اس کیٹا گری میں 3712 خبریں موجود ہیں

190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل؛ عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا۔ نام نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ سرکلر سمری کے زریعے وفاقی کابینہ نے منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق بشری بی…

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم…

جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی. نگران وزیراعلیٰ…

پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق…

عمران خان کی ترک صدر کو جیت پرمبارکباد

عمران خان نے ترک صدر کو جیت پرمبارکباد دی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ صدر کے طور پر ان کی نئی پانچ سالہ مدت ترکی کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے۔ سوشل میڈیا پر جاری…

تحریک انصاف کے پی کے کی صوبائی قیادت منظرعام سے غائب

پاکستان تحریک انصاف کے پی کے کی صوبائی قیادت مسلسل منظرعام سے غائب ہے۔ نومئی کے واقعات کے بعد سے صوبائی قیادت کے فون نمبرز بند ہیں۔ پولیس نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث کارکنوں کو گرفتارتو کیا مگر تاحال کسی…

پارٹی پہلے دن کی طرح مستحکم ہے، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان اوربلوچستان عوامی پارٹی کے صدر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی کی بھی خواہش پر بی اے پی کو ختم نہیں کرینگے۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط…

جیل میں خواتین سے زیادتی کے الزامات صرف پراپیگنڈہ ہیں:محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جیل میں خواتین سے زیادتی کے الزامات صرف پراپیگنڈہ ہیں۔ ماوں بہنوں کی عزت ہوتی ہے ۔ خدارا ایسے الزامات لگانے سے قبل سوچ لینا چاہیئے۔ ساری مائیں بہنیں ہماری اپنی ہیں…

پنجاب انتخابات؛ الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی…

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت…