پاکستان

اس کیٹا گری میں 3712 خبریں موجود ہیں

جہانگیر ترین، علیم خان کی ملاقات، نئی پارٹی بنانے پر اتفاق

لاہور میں سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف…

عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی…

قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے جو قانون توڑتا ہے اسے سزا ہونی چاہیے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے والے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پر مشکل وقت آیا تو ان کے تمام قریبی ساتھی بھی پارٹی چھوڑ گئے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت یکم جون کو مقرر

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کےخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ یکم جون کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب…

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق ایم این اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس…

حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پسِ پشت ڈالتے ہوئے حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہے۔ سماجی…

پی ٹی آئی خواتین کارکنان کے ساتھ جیل میں بدسلوکی کی خبریں پروپیگنڈا ہے: خواتین افسران

لاہور کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ان کی خواتین کارکنان کے ساتھ جیل میں بدسلکوی سے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد قرار دیا اور…

اسپیکر جی بی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

اسپیکر گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی سید امجد زیدی کے خلاف ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان…

آئین کے مطابق فرد واحد کو ملک کا کنٹرول نہیں دیا جا سکتا: عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے ذریعے پولیٹیکل انجینئرنگ کا تجربہ کیا گیا، اس کیس کے ایک جج آج بھی سپریم کورٹ میں سب سے آگے ہیں آئین کے مطابق فرد واحد کو…

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ نافذ العمل، نواز اور ترین اپیل دائر کر سکیں گے

صدر مملکت عارف علوی کے دستخط کے بعد سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 نافذ العمل ہو گیا۔ نئے قانون کے تحت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے…