پاکستان

اس کیٹا گری میں 3713 خبریں موجود ہیں

جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظور کر لیے۔ عمران خان…

آصف زرداری کی لاہورآمد کے موقع پر اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے. آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے. ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق آصف…

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت سے ٹرانسفر…

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا۔عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر وزیرِصحت کی پریس کانفرنس…

عدالت نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ نوازشریف…

راولپنڈی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل

راولپنڈی کے علاقے روات میں واقع نجی ہاؤسنگ سو سائٹی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل کردئیے گیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح راولپنڈی کے علاقے روات کی نجی ہاؤسنگ…

اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس…

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل؛ نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کرلیا

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کر لیا ہے. نیب نے شیخ رشید اور فواد چودھری کو 190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

راولپنڈی میں دفعہ 144میں 4 جون تک توسیع کردی گئی

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری…

صدر اور وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف…