پاکستان

اس کیٹا گری میں 3713 خبریں موجود ہیں

عدلیہ سے محاذ آرائی نہیں چاہتے مگر وہ ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سے محاذ آرائی نہیں چاہتے مگر وہ ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،اگر عدلیہ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کرے گی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا، آڈیو لیکس پر تحقیقاتی…

وزیراعظم شہباز نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مکالمہ جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کی بدولت جمہوریت مستحکم ہوتی ہے اور ایک…

مریم نواز سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی شراکت داری رہی ہے، پاکستانی…

علی محمدخان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا۔ علی محمد خان کو اسلام آباد سے…

علی محمد خان اور شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو رہائی کے بعد…

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل: فواد چوہدری کا نیب میں بیان ریکارڈ

نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں…

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعا کوئی کردار نہیں تھا، عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، رینجرز نے گرفتاری میں پولیس کی مدد کی، عمران خان…

ریاست پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مذاکرات سیاسی عمل میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر سیاسی لبادہ اوڑھے ایسے افراد کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتا جو ریاست کی علامتوں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ سماجی رابطے کیو ویب…

آڈیولیکس کمیشن کیس؛ وفاقی حکومت نے 3 ججز پراعتراض عائد کردیا

وفاقی حکومت نے آڈیولیکس کمیشن کی سماعت کیلئے بینچ میں موجود 3 ججز پراعتراض عائد کردیا۔ وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الااحسن، جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر کردی. وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیو…

نئی سیاسی جماعت کیلئے جہانگیر ترین کی کوششیں آخری مراحل میں داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نئی سیاسی جماعت کے لیے جہانگیر ترین نے کوششیں تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نئی پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر…