پاکستان
رینجر اور پولیس نے گھر میں داخل ہو کر ملازمین پر تشدد کا نشانہ بنایا: شیخ رشید کا دعویٰ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ رینجر اور پولیس نے ان کے گھر میں داخل ہو کر ملازمین پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
آزادی ناچ گانے سے نہیں قربانیاں دینے سے ملتی ہے: فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزادی ناچ گانے سے نہیں قربانیاں دینے سے ملتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں…
جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے: محسن نقوی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔ خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے، جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی…
فوجی عدالتوں میں کارکنوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت ختم ہوجائے گی؛ عمران خان
پااکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔ پاکستان تحریک ِانصاف…
آڈیو لیکس کمیشن: انکوائری کمیشن نے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا، آڈیو لیکس کمیشن نے…
امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ فوزیہ صدیقی نے فورٹ ورتھ جیل میں عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات کی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی ٹویٹ کے مطابق…
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی. عمران خان کی درخواست ضمانت سمیت 3 درخواستوں پر سماعت…
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران خان کی ضمانت میں توسیع، بشریٰ بی بی کی درخواست غیر مؤثر قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کردی جبکہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی…
پاکستان اور بیلا روس نے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کردیے
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں پر ویزا کی شرط ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر…
ثاقب نثار کے بیٹے نے آڈیو لیکس تحقیقات رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں سابق چیف…