پاکستان
وزیراعظم سے بیلاروس کے وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
وزیر اعظم شہبازشریف نے بیلاروس کے ساتھ اقتصادی، زرعی، سائنس اور ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور میں بیلاروس کے وزیرخارجہ سرگئی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کا اعتراف
برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) جنرل سر نیکولس پیٹرک کارٹر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔ آئی ایس پی آر نے…
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کئی سابق ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور شمولیت…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن…
عوام کو نواز شریف اور زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام کو نواز شریف اور آصف زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا، نہ ہی عوام کو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے…
عمران خان کی فسادی سیاست کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے: محسن شاہنواز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار کی سیاست کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران…
ساٹھ ارب کی منتقلی پاکستان کی تاریخ میں میگا کرپشن کیس ہے: عرفان قادر
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ساٹھ ارب کی منتقلی پاکستان کی تاریخ میں میگا کرپشن کیس ہے، برطانیہ سے رقم تو مل گئی لیکن پاکستان حکومت کے پاس نہیں آئی سپریم کورٹ آف…
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، گزشتہ روز ان کے خلاف تحریک انصاف کے اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اسپیکر جی بی اسمبلی…
تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد علی زیدی کا پہلا ٹوئٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پارٹی و سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی…
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید
خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور…