پاکستان
جہانگیرترین نئی جماعت بنانے کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک
سینیئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نئی جماعت کیساتھ بڑے اتحاد کیلئے بھی متحرک ہوگئے۔ جہانگیر خان ترین کے اہم سیاستدانوں اور پی ٹی آئی کے ناراض و الگ ہونے والے رہنماؤں سے قریبی رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر…
فوادچوہدری کے بیان پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا
پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں۔ تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر گلبرگ میں عسکری ٹاور پر حملہ اورجلاؤگھیراؤ سے متعلق…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بڑا حملہ کیا، پوسٹ…
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دئیے۔ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی جانب سے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر…
ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیس کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کرنے کی استدعا کردی. سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجر قانون کیس کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے سپریم…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس…
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز
سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی…
فوادچوہدری کو شاہ محمودقریشی کو عمران خان سے توڑنے کا ٹاسک مل گیا
جہلم(عمران بشیر) سیاست سے علحیدگی کا اعلان کرنے والے پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما فوادچوہدری سیاست میںپھر محترک ،شاہ محمودقریشی کو توڑنے کا ٹاسک دے دیاگیا. سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری سیاست سے علحیدگی اختیارکرنےکے باوجودتین گھنٹے پابند سلاسل…
جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے 60 سے زائد اراکین اور رہنماؤں کے رابطے
میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین سیاست میں مکمل طورپر فعال ہو چکے ہیںاوراسلام آبادمیںڈیرے لگانے کے بعد جوڑتوڑکا عمل جاری ہے.جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، سلمان نعیم اور پی ٹی…
شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات، پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ شاہ محمود سے ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری، عامرکیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…