پاکستان

اس کیٹا گری میں 3716 خبریں موجود ہیں

عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر منظور وسان کا دلچسپ تبصرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت منظور وسان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا، دکھ تو یہ ہے کہ بزدار نے تو کبھی…

راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مارنے والے 2 افراد گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مار دیے گئے، 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے آبی حیات مارنے والے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر…

پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے…

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر پودے لگائے، تقسیم کا تاثر ختم

سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا،چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر عدالت عظمیٰ کے باغ میں پودے لگائے، چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تقسیم کا تاثر دور کردیا، ججز نے پودے…

کروڑوں روپے سیف سٹی پر لگ گئے لیکن چور اور ڈاکوؤں کو نہیں پکڑتے: اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگ پولیس اور رینجرز کی وردیوں میں…

جو کام بھارت نہیں کرسکا، عمران خان نے اپنے ایجنٹوں سے کروادیا: کیپٹن (ر) صفدر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے. نواز شریف صاحب انصاف پر یقین رکھتے ہیں۔ لاہور کی ضلع کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر…

معروف سماجی رہنما جبران ناصر کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

کراچی میں معروف وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں۔ 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں جبران ناصر نے آزاد امید وار کی حیثیت سے حصہ بھی لیا تھا۔ جبران ناصر کی اہلیہ اداکارہ…

چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پولیس نے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔ اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ گذشتہ روز چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا…

پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔ پریس کانفرنس…