پاکستان

اس کیٹا گری میں 3717 خبریں موجود ہیں

بلوچستان حکومت کا اہم اقدام، ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا۔ بلوچستان حکومت نے اس فیصلے کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت سے بھی سفارش کی ہے کہ وہ بھی گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے۔ بلوچستان حکومت کے…

پی آئی اے کا کوالالمپور میں روکا گیا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا کوالالمپور میں روکا گیا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا۔ پی آئی اے لیگل ٹیم نے3 دن میں عدالتی حکم کو معطل کروا کے طیارہ ریلیز کروالیا۔ پی ائی اے کے ملکیتی بوئنگ 777 طیارہ ملائیشیا…

بنوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ جھڑپ کے دوران نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور…

وسطی پنجاب سے 30 اہم سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ رانا فاروق سعید نے آصف زرداری کو پارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کی۔ بلاول ہاؤس…

چوہدری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی میں 14 ویں اسپیکر منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے چوہدری لطیف اکبر 19 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے 14 ویں سپیکر اسمبلی منتخب ہو گئے۔ نومنتخب اسپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی اسپیکر چودہری ریاض گجر نے…

مراد سعید کی گرفتاری سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری افواہوں پر خیبرپختونخوا پولیس کا بیان سامنے آگیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آئندہ ہفتے روس کا چار روزہ دورہ کرینگے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی برائے فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا میٹاوینکو کی دعوت پر آئندہ ہفتے روس کا چار روزہ دورہ کرینگے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے چار روزہ دورے کا آغاز 5جون سے…

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا۔ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں…

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں خفیہ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں…

وزیر اعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر انتہائی دکھ اور افسوس…