پاکستان

اس کیٹا گری میں 3711 خبریں موجود ہیں

ہمیں دیوارسےلگایانہیں گیابلکہ چن دیاگیاہے،سردارلطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرزکےساتھ ریاستی جبرکیاگیا۔ حکومت پی ٹی آئی کیساتھ فسطائیت کررہی ہے۔ آئی جی اسلام آبادکہتےہیں پی ٹی آئی950کارکن گرفتارکیے۔ عدالت نےہمارے150کارکنوں…

الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔ مقدمے کی منتقلی کا انحصار ہر کیس کے حقائق اور حالات پر ہوتا…

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے ۔ حکم کا اطلاق 3 دسمبر سے ریٹائر سرکاری ملازمین پر ہو گا ۔ سیکرٹری خزانہ نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو…

عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے،بیرسٹرسیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عطاتارڑ مبالغہ آرائی کے ذریعے اپنی تشہیر کرنا چاہتا ہے۔ حکومت گرفتار زخمی کارکنوں سے زبردستی ویڈیوز ریکارڈ کرا رہی ہے۔ مظاہرے کی فوٹیج مانگنا وفاقی وزیرعطاتارڑ کی نا اہلی…

جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام

جنوبی کوریا ( اے بی این نیوز    ) جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کےصدرنےملک میں مارشل لاکااعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدریون نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لگادیا۔ صدر یون…

عمران خا ن ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں کھیلیں گے،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اپنا آخری کارڈ نہیں دیں گے، اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ گزشتہ…

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اکمل خان کی جانب سے ایڈووکیٹ خرم لطیف کی عدالتی حکم کے باجود حراساں کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر ۔درخواست میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز،…

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،سوات کے بعد کوئٹہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(اے بی این نیوز)اسلام آباد ، راولپنڈی ، سوات ، پشاورکے بعد کوئٹہ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے جھٹکوں کے باعث لوگوں کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے سےعوام میں خوف و ہراس…

اسلام آباد واقعہ کی ایف آئی آر وزیراعظماوروزیرداخلہ کے خلاف درج کرائیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعہکی ایف آئی آر وزیراعظم ،وزیرداخلہ پر درج کرائیں گے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے ڈی چوک پر پریس کانفرنس کرکے دھمکیاں دیتے رہے۔ وزیرداخلہ ہرگھنٹے…

ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر 10سے 15ہزار لوگ جمع تھے جن میں 7سے 8ہزار مسلح تھے۔ ڈی چوک پر جو کچھ ہوا اس پر پارلیمانی کمیشن بننا چاہیے۔ پی ٹی…