پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں جان بوجھ کر غلط بیانی کررہے ہیں: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں غلط بیانی کررہے ہیں، عمران نیازی کھلے عام اور جان بوجھ کر مقامی اور غیر ملکی سامعین کو جعلی خبروں…
پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکے گی، میئر کراچی جماعت اسلامی کا بنے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے رابطہ ہے، پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔ کراچی…
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، سوات، وزیرستان سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ اس…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب لاہور میں طلبی کا نوٹس لاہور اور ڈی جی خان میں ان کی رہائش…
وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پرعراق پہنچیں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔ پپیلزپارٹی کے دیگر رہنما فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکے ہیں۔ وزیر خارجہ…
پہلے اسلام آباد پھر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرینگے: سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹ آؤٹ سورس ہوں گے، پہلے اسلام آباد کا نمبر ہوگا، آؤٹ سورس کے بعد سول ایوی ایشن کا ملازم بے روزگار…
نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائم
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ریجن کے…
پی آئی اے کا کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سکردو کیلئے مسافروں کی تعداد…
عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا: آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تفصیلات عدالتوں میں پیش کرتے جارہے ہیں، جو ہوا وہ پلاننگ کے تحت کیا گیا یہ ہم ثابت کریں گے، 9 مئی کے دن ٹارگٹ پہلے…
جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کا حکم چیلنج کرنے کا اعلان
پنجاب پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر ملزمان کے ریمانڈ کی استدعا پر عدالت کے جاری کردہ حکم کو چیلنج کرے گی۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی…