پاکستان
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی سامنے آگئی۔ نمک کی آڑ میں سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاروائی کے دوران کنٹینر سے 26…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ترجمان امریکی وزارت خارجہ
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ…
سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ آج آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کریگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس کی آخری سماعت…
دستیابی کے باوجود آڈیولیکس انکوائری کمیشن کے قیام پرآگاہ نہیں کیا گیا: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس دستیاب تھے مگر آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے قیام پرآگاہ نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کے علم میں نہیں تھا اور کمیشن بنادیا گیا۔ چیف جسٹس عمر…
عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے؟
عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کی پیشگوئی کی ہے، اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون سے 2…
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستان اور عراق کے درمیان سرکاری پاسپورٹ کے حامل حکام کیلئے ویزوں کے خاتمے کی پالیسی پر دستخط کیے گئے اور ثقافتی تعاون بڑھانےکا بھی معاہدہ…
بجٹ کا محور عوامی فلاح، ترقی اور کاروبار دوست پالیسیاں ہوں گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا محور عوامی فلاح، ترقی اور کاروبار دوست پالیسیاں ہوں گی، ملکی معاشی سلامتی کیلیے حکمران اتحاد کی کاوشوں کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ وزیر اعظم…
جماعتوں کی سیاسی ایشو کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش قابل ستائش ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں 5 مئی کی سماعت کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک بھر میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی۔ حکم…
جو ہمارے شہداء کا احترام نہ کرے ہم اس کا احترام نہیں کریں گے: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک شخص نے حساس تنصیبات پرحملے ہی نہیں بلکہ کشمیر کا سودا بھی کیا، جو ہمارے شہداء کا احترام نہ کرے ہم اس کا احترام نہیں کریں گے۔ باغ…
وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات، سیاسی، امن و امان اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے، ملاقات میں…