پاکستان

اس کیٹا گری میں 3719 خبریں موجود ہیں

حکومت کا ملک بھر میں دکانیں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے توانائی پاکستان کے لیے ایک بہت…

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں ہونے کی توقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا…

کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل کے قتل کے ذمے دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمن ہیں۔ اسلام آباد میں پریس…

بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، انہیں معافی نہیں ملے گی: راناء ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فوج اور ریاست پر حملہ کیا گیا اور کہا گیا احتجاج ہے، لہٰذا بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، انہیں معافی نہیں ملے گی، بغاوت اورسرکشی کا جواب دینا ہوگا…

پاکستان اورعراق مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں منسلک ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق برادر ممالک ہیں جو مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں سے منسلک ہیں، دونوں اطراف ایک دوسرے کے لیے بے پناہ نیک خواہشات موجود ہیں، مشترکہ منصوبوں اور…

وفاقی حکومت کا ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے اور منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے…

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق جاں بحق

کوئٹہ کے ایئر پورٹ کے قریب کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل ایڈوو کیٹ عبدالرزاق جاں بحق ہو گئے، واقعے کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ مقتول سابق وزیرِ اعظم عمر…

آوارہ سیاسی پرندوں میں دانہ کس کو پڑتا ہے یہ فیصلہ باقی ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آوارہ سیاسی پرندے ادھر اُدھر بیٹھ رہے ہیں دانہ کس کو پڑتا ہے فیصلہ باقی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

جناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست…

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی…